کیا کتاب مقدس غیر سائنسی نہیں ہے؟”;?>

“کیا کتاب مقدس غیر سائنسی نہیں ہے؟”

کچھ مسلمان اور مسیحی اِس بات پر بحث کرنا پسند کرتے ہیں کہ کون سا کلام جدید سائنس پر پورا اُترتا ہے۔ہم جانتے ہیں کہ وہ خدا تعالیٰ جس نے فطرت کے قوانین اور ترتیب خلق کی،وہی خُدا تعالیٰ ہے جس نے کلام کو نازل کیا،سو اِن دونوں کے درمیان یکسانیت ہونی چاہئے۔ تاہم،کتاب مقدس او ر قرآن میں چند اقتباسات ایسے ملتے ہیں جن میں عدم استقامت نظر آسکتی ہے۔طنز یہ ہے کہ زیادہ تر سائنسی مسائل والے اقتباسات قرآن او رکتاب مقدس میں ملتے ہیں:

کتاب مقدس اور قرآن میں ملنے والے معجزات:

  1. نوح 950برس زندہ رہا
  2. حضرت عیسیٰ مسیح کی ایک کنواری سے پیدایش
  3. حضرت عیسیٰ مسیح کا مُردوں میں سے زندہ ہونا
  4. حضرت عیسیٰ مسیح کا اندھے کو شفا دینا

مخلص ایمان دار اِن مشکلات کا تنگ نظری سے انکار نہیں کرتے بلکہ اِس کے برعکس دانش مندی کی وضاحتیں تلاش کرتے ہیں اور ب ڑی عاجزی سے اِن پر غور کرتے ہیں۔اگر ہم دیانت دار ہیں تو ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہئے کہ یہ پریشان کرنے والے سوالات ہیں۔

اِس سوال کا پورا جواب حاصل کرنے کے لئے اِس ویب سائٹ پر یہ مضمون دیکھئے، کیا سائنس صحائف کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *